0
Monday 10 Aug 2015 01:24

اسلام آباد میں بیداری امت کانفرنس

  • قائد شہید کی برسی کی مناسبت سے ’’بیداری امت کانفرنس‘‘ کی تصویری جھلکیاں

    قائد شہید کی برسی کی مناسبت سے ’’بیداری امت کانفرنس‘‘ کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام قائد تحریک جعفریہ شہید سید عارف حسین الحسینی کی ستائیسویں برسی کے سلسلے میں ’’بیداری امت کانفرنس‘‘کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا، جس میں ملک بھر سے ہزاروں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ تقریب سے ملک کے نامور شیعہ سنی علماء نے خطاب کیا۔ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدل کی حکمرانی قانون کی بالادستی کے بغیر ممکن نہیں، ظلم کے خلاف اپنے حقوق کے لئے قیام کرنا دراصل اللہ تعالٰی کے لئے قیام ہے۔ شہید عارف حسینی نے لاقانونیت، اقربا پروری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا پرچم بلند کیا۔ شہید کے افکار و سیرت سے آشنا ان کے معنوی فرزند آج بھی ان کے مشن پر گامزن ہیں۔ علامہ امین شہیدی نے کہا عارف حسینی کا پیغام وہی پیغام تھا جو کربلا میں حسین علیہ السلام نے دیا، انہوں نے بیداری کا درس دیا۔ ان کا پیغام کسی مسلک سے مشروط نہیں بلکہ ان کا پیغام ہر انسان کے لئے تھا۔ جمیعت علماء پاکستان کے رہنما پیر عنصر فرید نے کہا کہ قائد شہید حسینی نے شیعہ سنی اتحاد کا ہمیشہ پرچار کیا، ملک میں امن و امان کے حقیقی قیام کے لئے قائد عارف حسینی کے مشن کو آگے بڑھانا ہوگا۔ کانفرنس سے علامہ مختار امامی، علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ سبطین حسینی، علامہ تصور جوادی، علامہ مقصود ڈومکی، علامہ احمد اقبال رضوی، سید ناصر شیرازی، تہور عباس، علامہ اعجاز حسین بہشتی، علامہ اصغر عسکری، نثار فیضی، علامہ مبشر حسن، ملک اقرار، مولانا ظہیر الحسن نقوی، علامہ شبیر بخاری اور ڈاکٹر امجد چشتی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 478892
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش