0
Monday 10 Aug 2015 11:08

مولانا عقیل الغروی کا مجلس حسینی سے خطاب

اسلام ٹائمز: بین الاقوامی شہر یافتہ عالم دین مولانا سید عقیل الغروی اپنے حیدر آباد ہند کے پہلے دورے پر تشریف لاکر مومین کے توجہ کا مرکز بن گئے، یہاں انہوں نے مومنین کے جم غفیر سے خظاب بھی کیا، مجلس حسینی سے خطاب کے علاوہ مختلف وفود بھی آپ کی ملاقات سے فیضیاب ہوئے۔ مولانا عقیل الغروی حیدر آباد کے شیعہ عالم دین مولانا تقی آغا عابدی کی دعوت پر یہاں تشریف لائے تھے۔ یہاں انہیں مولانا تقی آغا کی والدہ مرحوم کی مجلس چہلم سے خطاب کرنا تھا۔ یہاں مومنین کی ایک کثیر تعداد نے مولانا عقیل الغروی کا والہانہ استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ : 478934
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش