0
Saturday 14 Nov 2015 08:57

فرانس،دارالحکومت پیرس میں دہشتگردانہ حملے

  • پیرس میں فائرنگ اور دھماکے، 160 سے زائد افراد ہلاک، عالمی رہنماوں کیجانب سے شدید مذمت

    پیرس میں فائرنگ اور دھماکے، 160 سے زائد افراد ہلاک، عالمی رہنماوں کیجانب سے شدید مذمت

اسلام ٹائمز۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں متعدد دھماکوں اور فائرنگ کے پے در پے واقعات میں ہلاکتیں 160 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ پہلا واقعہ پیرس کے مشرقی حصے میں بٹاکلان کنسرٹ ہال میں پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے متعدد افراد کو ہلاک کر دیا اور سینکٹروں فرانسیسی شہریوں کو یرغمال بنایا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ بٹاکلان کنسرٹ ہال میں یرغمال بنائے جانے والے شہریوں کو بازیاب کرانے کے لئے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ فرانسیسی پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کی بازیابی کے لئے کئے جانے والے ریسکیو آپریشن کے دوران بٹاکلان کنسرٹ ہال میں مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور بھی ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب پیرس کے شمالی حصے میں قائم فٹبال اسٹیڈیم کے باہر ایک خودکش بمبار نے خود کو زور دار دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فٹبال اسٹیڈیم کے باہر دو دھماکے سنے گئے، تاہم سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہاں 3 بم دھماکے ہوئے، جن میں سے ایک مبینہ طور پر خودکش تھا۔ پولیس نے بتایا کہ جس وقت اسٹیڈیم کے باہر دھماکے ہوئے یہاں فرانس اور جرمنی کی فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ جاری تھا، جبکہ فرانسیسی صدر فانسو اولاندے جو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لئے موجود تھے، میچ کے اختتام اور دھماکوں سے کچھ دیر قبل ہی اسٹیڈیم سے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 497632
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش