0
Wednesday 27 Jan 2016 02:50

ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی مشاہد حسین سے ملاقات

  • ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی چیئرمین سی پیک کمیٹی اور قاف لیگ کے دیگر رہنماوں سے ملاقات

    ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی چیئرمین سی پیک کمیٹی اور قاف لیگ کے دیگر رہنماوں سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے وفد کی مشاہد حسین سید چیئرمین سی پیک کمیٹی اور چوہدری شجاعت حسین سے ان کے گھر پر ملاقات ہوئی۔ وفد میں آغا سید علی رضوی، ممبر جی بی اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان، ڈاکٹر حاجی رضوان، سیکرٹری سیاسیات بلتستان محمد علی، ڈاکٹر کاظم سلیم اور غلام عباس موجود تھے۔ ملاقات میں گلگت بلتستان آئینی اصلاحات خصوصاً سی پیک منصوبے پر گلگت بلتستان کے تحفظات اور ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔ چیئرمین سی پیک کمیٹی مشاہد حسین سید نے سی پیک منصوبے پر مجلس وحدت مسلمین جی بی کے سیاسی وفد کے تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی کروائی اور اس حوالے سے جی بی اسمبلی کے ممبران کو خصوصی تجاویز بھی دیں۔
خبر کا کوڈ : 515659
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش