0
Tuesday 7 Nov 2017 21:44

تہران،آرمی چیف کی ایرانی وزیر دفاع سے ملاقات

  • پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تہران میں ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی سے ملاقات

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تہران میں ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کی سکیورٹی کو اپنی سکیورٹی سمجھتا ہے۔ ایران کے وزیر دفاع نے تہران میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں کہا کہ علاقے کے ملکوں کے اقتدار اعلٰی، قومی وفاق اور ارضی سالمیت کا احترام ایران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے اور اسی بنیاد پر اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کی سکیورٹی کو اپنی سکیورٹی سمجھتا ہے۔ ایران کے وزیر دفاع نے اس ملاقات میں علاقائی اور عالمی حالات کا ذکر کرتے ہوئے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ تہران کو دوطرفہ تعلقات میں توسیع اور امن و استحکام کو مزید تقویت پہنچانے والا دورہ قرار دیا۔ انہوں نے علاقے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی عالمی سامراج کی سازش کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ علاقے اور علاقے سے باہر کے بعض ممالک نے بدامنی پیدا کرنے والے اقدامات کو ترک نہیں کیا ہے اور وہ امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشوں کے جال میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی افغانستان اور عراق پر حملے، عراق و شام میں داعش کو پروان چڑھانے، یمن میں جنگ کی آگ بھڑکانے کے بعد اب علاقے کے ملکوں کے حصے بخرے کرنے اور بدامنی کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایران کے وزیر دفاع نے امریکہ اور صیہونی حکومت کی گھسی پٹی سازشوں کا ذکر کرتے ہوئے امریکہ اور صیہونی حکومت کو علاقے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا اور کہا کہ انتہا پسندی امریکی پالیسیوں کی ہی دین ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکی حکمرانوں کے ذریعے اسلامی سرزمینوں پر قبضہ اور مسلم ملکوں کے قدرتی ذخائر پر تسلط جمانے کا محض ایک بہانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ایران پر امریکہ جو دباؤ ڈال رہا ہے، اس کی واحد وجہ یہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکہ اور صیہونی حکومت کے ظالمانہ منصوبوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے۔ ایرانی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ایران علاقے کی سلامتی اور دیگر ملکوں کی ارضی سالمیت کے تحفط کے لئے اپنی پوری توانائی بروئے کار لائے گا۔ پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بھی اس ملاقات میں اسلامی ملکوں کی صلاحیتوں اور توانائیوں کا ذکر کرتے ہوئے علاقے کے مسائل اور مشکلات کے حل میں باہمی تعاون اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ : 681997
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش