0
Saturday 5 May 2018 10:25

کرگل کشمیر، روز مستضعفین جہاں

  • کرگل کشمیر میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ’’روز مستضعفین جہاں‘‘ منعقد

    کرگل کشمیر میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ’’روز مستضعفین جہاں‘‘ منعقد

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع کرگل میں ولادت باسعادت امام زمانہ (عج) کو ’’روز مستضعفینِ جہان‘‘ کے طور پر منایا گیا۔ اس سلسلے میں حسینی پارک کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام سب سے بڑی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا شیخ محمد محقق نے کی۔ تقریب سے پہلے جامع مسجد کرگل سے ایک عظیم الشان جلوس بنام ’’جلوس حمایت از مستضعفین جہاں‘‘ نکالا گیا۔ اپنے خطاب میں مولانا شیخ محمد عیسٰی حافظی نے فلسفہ انتظار پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اسی طرح سید کاظم صابری نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ نظام ولایت فقیہ ولایت مہدی کا پیش خیمہ ہے، لہذا اس دور کے مومنین کو چاہئے کہ ولایت فقیہ کے پرچم تلے یک جٹ ہو کر زمانے کی یزیدیت سے مقابلہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس امر عظیم کے لئے معرفت لازم ہے۔ الحاج اصغر علی کربلائی نے اپنے خطاب میں معرفت حجت خدا اور ولایت کی پہچان کو ایک منتظر امام کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے محبان حضرت مہدی (عج) کو ان کے ظہور کے لئے زمینہ فراہم کرنے کی طرف عملی اقدام اٹھانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا نہ ہو کہ صدر اسلام میں جس طرح لوگوں نے امام علی (ع) کی بیعت کی اور پانچ سال کے مختصر عرصے میں ہی روگرداں ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم آج امام وقت اور ان کے نائب برحق مقام معظم رہبری سے تجدید بیعت کے لئے یہاں جمع ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 722375
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش