0
Tuesday 25 Sep 2018 15:14

مقبوضہ کشمیر، یوم حسین (ع)

  • جموں و کشمیر اہلبیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سرینگر میں ’’یوم حسین (ع)‘‘ منعقد

    جموں و کشمیر اہلبیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سرینگر میں ’’یوم حسین (ع)‘‘ منعقد

  • جموں و کشمیر اہلبیت فاؤنڈیشن کے

    جموں و کشمیر اہلبیت فاؤنڈیشن کے

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر اہلبیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سرینگر کے ایک کالج میں ’’یوم حسین (ع)‘‘ منعقد ہوا۔ کانفرنس میں جموں و کشمیر اہلبیت فاؤنڈیشن سے وابستہ علماء کرام کے علاوہ مقتدر علماء تشیع و علماء تسنن نے خطاب کیا۔ علماء کرام اور دانشوروں نے اپنے اپنے خطابات میں مقصد قیام حسینی کے علاوہ اتحاد اسلامی کی اہمیت و افادیت پر بھی زور دیا۔ مقررین نے کہا کہ حسین (ع) مرکز وحدت ہیں اس لئے ہمیں انتشاری قوتوں کی سازشوں سے ہوشیار رہ کر مقصد امام حسین (ع) پر  گامزن ہونا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ امام حسین (ع) ملت اسلامیہ کی مشترکہ میراث ہیں۔ کانفرنس میں علماء کرام، دانشوروں اور ذی شعور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ : 752100
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش