0
Monday 5 Nov 2018 20:45

شاہ خراسان یک روزہ کانفرنس

  • مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

    مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

  • مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر

    مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر

  • مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

    مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

  • مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

    مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

  • مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

    مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

  • مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

    مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

  • مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشم

    مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشم

  • مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

    مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

  • مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

    مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

  • مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

    مقبوضہ کشمیر میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام یک روزہ ’’شاہ خراسان‘‘ کانفرنس منعقد

اسلام ٹائمز۔ مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام شالنہ پامپور میں اپنی نوعیت کی ایک منفرد کانفرنس بعنوان ’’شاہ خراسان یک روزہ کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی جس میں مقتدر علماء کرام نے شرکت کی۔ کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا علی محمد جان نے حالات حاضرہ کے پیش نظر ملت تشیع کو لاحق خطرات پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے ’’امامت تسلسل نبوت امام رضا (ع) کی نظر میں‘‘ کے موضوع پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ امام و ولی کی پیروی کے بغیر تمام اعمال روز قیامت منہ پر مار دئیے جائیں گے۔ کانفرنس کے درمیان میں زیارت عاشورہ کی تلاوت بھی کی گئی۔ کانفربس کی دوسرے نشست سے خطاب کرتے ہوئے مولانا مسرور عباس انصاری نے ’’عصر حاضر کے حقیقی شیعہ‘‘ کے موضوع پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ حالات اور زمانے کے ساتھ ساتھ شیعوں کی ذمہ داری بھی بدل جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے شیعہ کو عمار یاسر بننے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ساتھ میں یہ بھی کہا کہ آج کا حقیقی شیعہ شہید محسن حججی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے شیعہ کو دور اندیشن، دشمن شناس اور وحدت کا قائل ہونا چاہئیے۔ کانفرنس میں مولانا عباس نے بھی خطاب کیا جبکہ کانفرنس میں مجمع اسلامی کشمیر کے روح رواں مولانا غلام محمد گلزار نے کانفرنس کے حوالے تمہیدی گفتگو کی جبکہ مولانا فدا حسین نے زیارت عاشورہ پڑھی۔ اس کے علاوہ کانفرنس میں دیگر علماء کرام و دانشور حضرات نے شرکت کی۔ کانفرنس میں نظامت کے فرائض مولانا میر مصطفٰی فاطمی نے انجام دئے جبکہ کانفرنس کے اختتام پر ذاکرِ اہلبیت سید انیس موسوی نے کشمیری مرثیہ کے مضمون ’’انشاء‘‘ کو پڑھا اور اس کے رموز و اسرار کی وضاحت کی۔
خبر کا کوڈ : 759551
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش