اسلام ٹائمز۔ جامعہ امام الصادقؑ اسلام آباد میں منعقدہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سالانہ مرکزی جانثاران امام عصر عج کنونشن کے دوسرے روز کی دوسری نشست میں ایم ڈبلیو ایم کے مختلف شعبہ جات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اراکین کابینہ اور مستقل اسٹاف میں حسنِ کارکردگی ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔ واضح رہے کہ ایوارڈز مرکز، صوبوں اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے عہدیداروں کو دیئے گئے۔