0
Tuesday 14 May 2019 11:40

چنیوٹ، محبین تربیتی ورکشاپ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان چنیوٹ کے زیراہتمام رمضان المبارک میں اسکول میں زیرتعلیم امامیہ طلبہ کیلئے تعلیمی و تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں مقامی علماء اور آئی ایس او کے سابقین نے دینی اور نظریاتی موضوعات پر شرکاء سے گفتگو کی۔ ورکشاپ کے آخر میں شریک طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
خبر کا کوڈ : 794122
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش