0
Sunday 1 Sep 2019 12:20

نیشنل پریس کلب میں انگار وادی شو

  • اسلام آباد، نیشنل پریس کلب میں انگار وادی شو

    اسلام آباد، نیشنل پریس کلب میں انگار وادی شو

اسلام ٹائمز۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور پاکستان ٹیلی ویژن کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف، کشمیری میڈیا اور کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ’’انگار وادی‘‘ شو کا انعقاد کیا گیا۔ انگار وادی پاکستان ٹیلی ویژن کی ایک مقبول ترین ڈرامہ سیریل تھی، جس میں کشمیر کے اندر بھارتی مظالم کا پردہ چاک کیا گیا تھا اور کشمیری ثقافت کو نمایاں کیا گیا تھا۔ انگار وادی شو میں سیاسی، سماجی، صحافی شخصیات سمیت کشمیری رہنماؤں نے شرکت کی۔ شرکاء میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام، پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان، سویٹ ہوم کے سرپرست زمرد خان، کشمیری رہنما مشعال ملک، ڈاکٹر رمیش کمار، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر سیمی ایزدی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر محمود کیانی، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق خان، کشمیری رہنما الطاف بٹ، نسیم یوسف شاہ، حسن ابراہیم، عظمیٰ گل، حمید لون، سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل و دیگر نے شرکت کی۔ 
خبر کا کوڈ : 813848
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش