0
Monday 11 Nov 2019 13:21

پشاور میں 33 ویں قومی کھیلوں کی افتتاحی تقریب

  • قیوم اسٹیڈیم پشاور میں 33 ویں قومی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے تصویری مناظر

    قیوم اسٹیڈیم پشاور میں 33 ویں قومی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے تصویری مناظر

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے امن، ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کو فروغ دینے کیلئے 9 سالوں کے بعد پشاور میں اب تک کے 33 ویں قومی کھیلوں کا آغاز کر دیا۔ پاک فوج، پاک بحریہ، پاک فضائیہ، ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان ریلوے، پاکستان واپڈا، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، پاکستان پولیس، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے خواتین اور مرد 10 ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ افتتاحی تقریب میں گلوکار سلمان احمد نے قومی گیت پیش کئے، جس کے بعد اس تقریب کو باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ 33 ویں نیشنل گیمز کی تقریب میں امن، ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کے رنگ دیکھنے میں آئے۔ وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان 33 ویں قومی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ افتتاحی تقریب میں کھیل و ثقافت اور سیاحت کے وزیر محمد عاطف خان، کور کمانڈر خیبر پختونخوا شاہین مظہر، اولمپک ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر، ڈپٹی اسپیکر کے پی کے محمود جان اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔ 33 ویں قومی کھیلوں کے انعقاد کا مقصد دنیا کے سامنے پاکستان کی ایک ایسی حقیقی تصویر سامنے لانا ہے جسے مغربی میڈیا نہیں دکھاتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 826774
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش