0
Sunday 12 Apr 2020 23:47

فیصل آباد، احساس پروگرام کیش ڈسٹریبیوشن

  • فیصل آباد، احساس پروگرام کیش ڈسٹریبیوشن کی تصاویر

    فیصل آباد، احساس پروگرام کیش ڈسٹریبیوشن کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے میاں فرخ حبیب کا ڈپٹی کمشنر محمد علی کے ہمراہ احساس پروگرام کیش ڈسٹریبیوشن سنٹر کا دورہ، میاں فرخ حبیب نے سنٹر میں موجود سہولیات کا جائزہ لیا۔ میاں فرخ حبیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے شفافیت کی مثال قائم کردی ہے اور بغیر سفارش اور رشوت کے مستحقین کو 12 ہزار امداد نقد ملنا شروع ہوگئی ہے، وزیراعظم عمران خان کیجانب سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت پہلے سے فیصل آباد میں رجسٹرڈ تقریبا 70 ہزار مستحق خاندانوں میں سے 12 ہزار فی خاندان تقسیم کے لیے سنٹرز بنادیئے گئے ہیں اور ‏دوسرے مرحلہ میں ملک بھر سے رجسٹرڈ نئے 75 لاکھ مستحقین میں رقوم تقسیم کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ : 856290
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش