0
Saturday 9 May 2020 00:07

پاراچنار، یوم علیؑ، یوم القدس کے حوالے سے اجلاس

  • پاراچنار، یوم علیؑ اور یوم القدس کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اجلاس

    پاراچنار، یوم علیؑ اور یوم القدس کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کرم شاہ فہد کی سربراہی میں آج سیکرٹری انجمنِ حسینیہ اور صدر تحریک حسینی پاراچنار سے یوم القدس اور شہادت حضرت امام علیؑ کے بارے میں اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈنٹ کرم ملییشیاء جمیل الرحمان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد قریش خان، اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم عمر احمد خان، میجر طاہر پاک آرمی سمیت خفیہ اداروں کے اراکین کے علاوہ سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار حاجی سردار حسین، صدر تحریک حسینی حاجی عابد حسین اور مولانا یوسف حسین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 861504
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش