0
Thursday 10 Sep 2020 12:12

لاہور، جامعہ اشرفیہ میں عظمت صحابہ و اہلبیتؑ سیمینار

  • جامعہ اشرفیہ لاہور میں عظمت صحابہ و اہلبیتؑ سیمینار

    جامعہ اشرفیہ لاہور میں عظمت صحابہ و اہلبیتؑ سیمینار

اسلام ٹائمز۔ جامعہ اشرفیہ لاہور میں مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی زیر صدارت عظمت صحابہؓ و اہلبیتؑ سیمینار منعقد ہوا، جس سے ملک کی مختلف دینی و مذہبی جماعتوں کے قائدین مولانا عبدالرؤف فاروقی، حافظ اسعد عبید، مولانا محمد امجد خان، حافظ طاہر محمود اشرفی، صاحبزادہ مولانا زاہد محمود قاسمی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی، مولانا معاویہ اعظم طارق، مولانا زبیر احمد ظہیر، مولانا خلیل احمد تھانوی، مولانا عبدالرؤف ملک، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا سید فہیم الحسن تھانوی، مولانا جمیل الرحمن اختر اور دیگر علماء نے ملک میں صحابہ کرامؓ اور اہل بیتؑ کی شان میں گستاخیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صحابہ کرامؓ و اہلبیت عظامؑ کی شان میں گستاخی ناقابلِ برداشت اور ملک کے امن و امان کو تباہ کرنے کی مذموم سازش ہے جس کو کسی صورت بھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 885411
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش