0
Friday 7 May 2021 21:57

گلگت، یوم القدس ریلی (1)

  • گلگت میں یوم القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں یوم القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی عالمی یوم القدس کو پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ بعد نماز جمعہ یوم القدس کی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ گلگت سکردو روڑ، گلگت غذر روڑ سمیت شاہراہ قراقرم پر سات مختلف مقامات پر بھرپور مظاہرے ہوئے، ان مظاہروں کے دوران امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھا، مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے پرچم اور ان کے سربراہوں کے پتلے  بھی نذرآتش کیے اور ان سے نفرت کا اظہار کیا گیا۔ القدس ریلیوں میں مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر امریکہ، اسرائیل مخالف نعرے درج تھے۔ القدس ریلیوں میں علماء کرام، مذہبی و سیاسی اکابرین اور بڑی تعداد میں تمام مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی۔ گلگت میں مرکزی یوم القدس ریلی مرکزی امامیہ کونسل کے زیر اہتمام جامع مسجد سے قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کی قیادت میں نکالی گئی۔ ریلی میں ہزاروں فرزندان توحید نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 931338
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش