0
Saturday 8 May 2021 21:15

یوم القدس پر سکردو میں عظیم الشان ریلی

  • سربراہ ایم ڈبلیو ایم جی بی سید علی رضوی القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

    سربراہ ایم ڈبلیو ایم جی بی سید علی رضوی القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

  • القدس ریلی مرکزی جامع مسجد سے یادگار چوک تک نکالی گئی

    القدس ریلی مرکزی جامع مسجد سے یادگار چوک تک نکالی گئی

  • القدس ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

    القدس ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

  • ریلی کے شرکا نے امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے

    ریلی کے شرکا نے امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے

  • سکردو میں القدس ریلی کے شرکا نے فلسطین اور حزب اللہ کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے

    سکردو میں القدس ریلی کے شرکا نے فلسطین اور حزب اللہ کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے

  • انجمن امامیہ کے صدر سید باقر الحسینی قرارداد پیش کرتے ہوئے

    انجمن امامیہ کے صدر سید باقر الحسینی قرارداد پیش کرتے ہوئے

  • القدس ریلی میں امریکی پرچم نذر آتش کرنے کی تیاری کرتے ہوئے

    القدس ریلی میں امریکی پرچم نذر آتش کرنے کی تیاری کرتے ہوئے

  • ریلی کے شرکا اظہار یکجہتی کرتے ہوئے

    ریلی کے شرکا اظہار یکجہتی کرتے ہوئے

  • القدس ریلی میں امریکی و اسرائیلی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے

    القدس ریلی میں امریکی و اسرائیلی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے

  • سکردو میں القدس ریلی کا منظر

    سکردو میں القدس ریلی کا منظر

  • سکردو میں یوم القدس ریلی کا منظر

    سکردو میں یوم القدس ریلی کا منظر

  • سکردو میں یوم القدس ریلی

    سکردو میں یوم القدس ریلی

  • سکردو یوم القدس ریلی کے شرکا حزب اللہ کے پرچم اٹھائے ہوئے ہیں

    سکردو یوم القدس ریلی کے شرکا حزب اللہ کے پرچم اٹھائے ہوئے ہیں

  • سکردو میں یوم القدس ریلی کے شرکا یادگار چوک پر جلسے میں شریک

    سکردو میں یوم القدس ریلی کے شرکا یادگار چوک پر جلسے میں شریک

اسلام ٹائمز۔ یوم القدس کے موقع پر سکردو میں بڑی ریلی نکالی گئی اور یادگار شہدا چوک پر جلسہ منعقد کیا گیا۔ مرکزی جامع مسجد سے نکالی گئی ریلی یادگار چوک پر جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔ ریلی اور جلسے میں ہزاروں فرزندان توحید نے شرکت کی اور امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ ریلی نے شرکا نے حزب اللہ اور فلسطین کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے۔ ریلی کے دوران امریکی اور اسرائیلی پرچم نذر آتش کیا گیا۔ یوم القدس ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سربراہ سید علی رضوی نے کہا کہ شیطان بزرگ امریکہ و اسرائیل کی نابودی کا آغاز ہو چکا ہے۔ بہت جلد قبلہ اول غاصب صیہونی شکنجوں سے آزاد ہوگا اور اسرائیل کا وجود صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 931547
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش