0
Tuesday 27 Jul 2021 14:36

پشاور، قومی محرم کمیٹی اجلاس

  • پشاور، محرم الحرام کے حوالے سے قومی محرم کمیٹی کا اجلاس

    پشاور، محرم الحرام کے حوالے سے قومی محرم کمیٹی کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ قومی مُحرم کمیٹی پشاور نے محرم الحرام میں عزاداری سید الشہداء (ع) وبائی صورتحال کے پیش نظر ایس او پیز کے مطابق بھرپور طریقے سے برپاء کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ذیلی کمیٹاں تشکیل دے دی ہیں۔ جبکہ محرم الحرام میں انتظامات کی بروقت اور بہتر انجام دہی کے لیے علاقائی کنٹرول رومز بھی قائم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان امام بارگاہ عادل بیگ کوچہ رسالدار میں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت قومی مُحرم کمیٹی کے سربراہ آخونزادہ مجاہد علی اکبر نے کی۔ اجلاس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء زاہد علی آخونزادہ، خطیب شیعہ جامع مسجد النبی علامہ سید ارشد علی نقوی، متولیان و منتظمینِ امام بارگاہ، بانیانِ مجالس و نشانِ منت، قومی ملی تنظیموں کے رہنماؤں اور زعماء، سمیت وڈپگہ، نوشہرہ اور چارسدہ سے وفود نے بھی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 945382
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش