0
Wednesday 13 Oct 2021 17:28

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ایرانی پارلیمانی وفد کی ملاقات

  • اسلام آباد، ایرانی پارلیمانی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

    اسلام آباد، ایرانی پارلیمانی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ایرانی پارلیمان میں ایران پاک دوستی گروپ کے سربراہ احمد امیر آبادی فراہانی کی سربراہی میں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایران کے پارلیمانی وفد کی ملاقات ہوئی، جس میں پاک ایران تعلقات، خطے کی موجودہ صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان اور ایران برادر اسلامی ہمسایہ ممالک ہیں اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات مذہب، اخوت، تاریخ اور ہمسائیگی کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے مسلم ممالک کے مابین اتحاد اور یکجہتی ضروری ہے۔

خبر کا کوڈ : 958550
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش