0
Thursday 22 Sep 2022 20:34

جعفرآباد، منہاج ویلفیئر کیجانب سے سیلاب متاثرین میں فلڈ ریلیف پیک تقسیم

جعفرآباد، منہاج ویلفیئر کیجانب سے سیلاب متاثرین میں فلڈ ریلیف پیک تقسیم
اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے فلاحی ادارے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں فلڈ ریلیف پیک تقسیم کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں راشن کے پیکٹس تقسیم کئے۔ جن میں خشک راشن، منرل واٹر اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل تھیں۔ ذرائع کے مطابق 500 سے زائد خاندانوں کو راشن اور بنیادی ضرورت کا سامان فراہم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1015669
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش