0
Thursday 29 Sep 2022 20:09

ملا اختر جانی خیل افغانستان میں حملے میں مارا گیا، ذرائع

ملا اختر جانی خیل افغانستان میں حملے میں مارا گیا، ذرائع
اسلام ٹائمز۔ ملا اختر جانی خیل افغانستان میں حملے کے دوران مارا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملا اختر جانی خیل افغانستان میں جاری اندرونی گروہی لڑائی کا نشانہ بنا۔ ذرائع کے مطابق ملا اختر جانی خیل بنوں اور میر علی میں سرگرم تھا، ملا اختر جانی خیل کو اس کے مخالف گروپ نے راستے سے ہٹایا۔
خبر کا کوڈ : 1016799
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش