0
Friday 29 Mar 2024 12:25

اسلام آباد، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیک پوسٹیں 13 داخلی اور خارجی راستوں پر قائم کی جائیں گی، یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، چیک پوسٹیں وفاقی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے قائم کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ترلائی، آئی جے پرنسپل روڈ ، ترامڑی چوک کے داخلی راستے بھی شامل ہونگے،  ٹینتھ ایونیو، کریج فیکٹری پر بھی چیک پوسٹیں قائم کی جائیں گی، چیک پوسٹوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصف کئے جائیں گے، شہر میں مزید 50 کیمرے سیف سٹی کے ساتھ منسلک کر دئیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1125600
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش