0
Thursday 11 Apr 2024 15:20

صدرِ مملکت آصف زرداری کا شاہ نورانی کے اندوہناک حادثے پر اظہارِ افسوس

صدرِ مملکت آصف زرداری کا شاہ نورانی کے اندوہناک حادثے پر اظہارِ افسوس
اسلام ٹائمز۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شاہ نورانی کے اندوہناک حادثے پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دُکھ، سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور ورثاء کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔صدرِ مملکت نے کہا کہ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں زائرین کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ آصف علی زرداری نے حادثے کے زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔
خبر کا کوڈ : 1127994
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش