0
Thursday 11 Apr 2024 17:03

کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ہفتہ 13 اپریل کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق بارش کا سلسلہ اتوار تک جاری رہ سکتا ہے، جبکہ بارش کے دوران آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔ کراچی کے علاوہ دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش ہونے کا امکان ہے۔
خبر کا کوڈ : 1127999
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش