0
Saturday 13 Apr 2024 21:33

دمشق میں کار بم دھماکہ

دمشق میں کار بم دھماکہ
اسلام ٹائمز۔ شام کے مقامی ذرائع نے آج صبح اعلان کیا کہ دارالحکومت دمشق میں ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

بعد ازاں شامی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے دمشق پولیس کمانڈ سے نقل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس دھماکے کی وجہ ایک کار میں نصب بم تھا۔

سانا نے بتایا کہ یہ دھماکہ شام کے علاقے المزہ میں رونما ہوا کہ جو صرف مالی نقصان کا باعث ہی بنا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1128359
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش