0
Thursday 10 Nov 2011 22:00

وزیراعظم گیلانی کو امن کا علمبردار قرار دینا منموہن کو مہنگا پڑ گیا، بی جے پی

وزیراعظم گیلانی کو امن کا علمبردار قرار دینا منموہن کو مہنگا پڑ گیا، بی جے پی
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو امن کا علمبردار قرار دینا بھارتی وزیراعظم کو مہنگا پڑ گیا۔ بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی نے پاک بھارت وزراء اعظم ملاقات کے بعد من موہن سنگھ کے بیان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بی جے پی کے رہنما یشونت سنہا کا موقف ہے پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے امن کا علمبردار قرار دینا غلط اور بھارت کے مفاد کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ : 112976
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش