0
Wednesday 15 Feb 2012 20:39

جماعت اسلامی نے سوات میں ہونیوالا جلسہ انقلاب ملتوی کردیا

جماعت اسلامی نے سوات میں ہونیوالا جلسہ انقلاب ملتوی کردیا
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کی جانب سے 23 فروری کو سوات کے علاقہ بٹ خیلہ میں منعقد ہونے والا جلسہ انقلاب کو ملتوی کردیا گیا ہے، جماعت اسلامی کے ذرائع کے مطابق بٹ خیلہ کے ظفر پارک میں ہونے والا جلسہ انقلاب کو موسمی حالات کیو جہ سے ملتوی کیا گیا ہے جبکہ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، واضح رہے کہ اس جلسہ سے جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سید منور حسن سمیت دیگر قائدین نے خطاب کرنا تھا، اس کے علاوہ 19 فروری کو چارسدہ میں جلسہ اپنی مقررہ تاریخ پر ہی منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 138071
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش