0
Wednesday 11 Jul 2012 01:14

گیاری سیکٹر سے ایک اور فوجی جوان کا جسد خاکی مل گیا

گیاری سیکٹر سے ایک اور فوجی جوان کا جسد خاکی مل گیا
اسلام ٹائمز۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گیاری سیکٹر میں برف کے تودے تلے دبے جوانوں کے جسد خاکی تلاش کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ منگل کی شام امدادی کارکنوں کو ملبے سے ایک اور جوان کی میت ملی۔ جس کی شناخت کی جا رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گیاری سیکٹر میں برف کے ملبے سے اب تک چونتیس شہداء کی میتیں مل چکی ہیں جبکہ باقی کی تلاش کا کام بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 178145
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب