0
Monday 30 Jul 2012 02:38

تحریک انصاف کی قیادت سرائیکی صوبے کی مخالف نہیں، مفتی عبدالقوی

تحریک انصاف کی قیادت سرائیکی صوبے کی مخالف نہیں، مفتی عبدالقوی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت سرائیکی صوبے کے قیام کی مخالف نہیں ہے کیونکہ سرائیکی صوبے کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، اس سے اس خطے کی محرومیوں کا ازالہ ہوگا، وہ سرائیکستان یوتھ پارلیمنٹ کے قائد ایوان رانا فراز نون سے ڈیرہ نون میں ملاقات کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی تمام مرکزی قیادت کا تعلق وسیب سے ہی ہے، جاوید ہاشمی، شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین اور خود عمران خان کا تعلق بھی سرائیکی علاقے میانوالی سے ہے۔
خبر کا کوڈ : 183326
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش