0
Thursday 2 Aug 2012 23:33

ملتان، آئی ایس او بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام شب بیداری

ملتان، آئی ایس او بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام شب بیداری
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیراہتمام شب بیداری کا اہتمام کیا گیا، جس میں بہائوالدین زکریا یونیورسٹی، نشتر میڈیکل کالج، ایمرسن کالج اور این ایف سی کے طلباء نے شرکت کی، شب بیداری میں ڈویژنل صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان رضا مہدی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔  اس موقع پر نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ امامینز نے کہا کہ ماہ رمضان المبارک کی فیوض و برکات سے انسان کمال الہیٰ حاصل کر سکتا ہے، یہ مہینہ خداوند متعال کی جانب سے ہمارے لیے عظیم نعمت ہے، ہم اس سے فیضیاب ہو کر روحانی پیاس کو بجھا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 184442
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش