0
Sunday 17 Jan 2010 15:06

مصر،پروفیسر محمد بدیع کو اخوان المسلمون کا نیا قائد منتخب کر لیا گیا

مصر،پروفیسر محمد بدیع کو اخوان المسلمون کا نیا قائد منتخب کر لیا گیا
قاہرہ:مصر میں اخوان المسلمون نے چھیاسٹھ سالہ محمد بدیع کو نیا قائد منتخب کر لیا۔محمد بدیع پروفیسر اور اخوان المسلمون کے دیرینہ کارکن ہیں۔تنظیم کی قیادت سنبھالنے کے بعد قاہرہ میں پریس کانفرس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اخوان المسلمون اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ وہ ایک دن کے لئے بھی حکومت مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ کارکنان دنیا کو اسلام کی اصل روح سے آگاہ کریں۔معافی اور صلہ رحمی کو اپنا شعار بنائیں۔مصر میں اخوان المسلمون پر انیس سو چون سے پابندی ہے۔دو ہزار پانچ کے پارلیمانی انتخابات میں اخوان المسلمون نے نمایاں کامیابی حاصل کی تھی۔
خبر کا کوڈ : 18778
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش