0
Friday 17 Aug 2012 20:05

پارا چنار، القدس جلوس میں ہزاروں افراد کی شرکت، سانحہ بابوسر کیخلاف بھرپور احتجاج

پارا چنار، القدس جلوس میں ہزاروں افراد کی شرکت، سانحہ بابوسر کیخلاف بھرپور احتجاج
اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ کرم ایجنسی کے صدر مقام پارا چنار میں یوم القدس کے موقع پر بھرپور احتجاجی جلوس نکالا گیا، جس میں حکومت کی جانب سیکورٹی خدشات ظاہر کئے جانے کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، اس موقع پر اسرائیل اور امریکہ کیخلاف نعرہ بازی کے علاوہ سانحہ بابوسر کیخلاف بھرپور احتجاج کیا گیا، سابق سینیٹر اور تحریک حسینی کے سربراہ علامہ سید عابد حسین الحسینی، آغا منیر، ثواب طوری اور آئی ایس او پشاور ڈویژن کے صدر ثاقب بنگش نے جلوس کے شرکاء خطاب کیا،  اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ امام علی (ع) نے خیبر فتح کیا تھا، جبکہ آج کا خیبر سید علی خامنہ ای فتح کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 188288
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش