0
Monday 29 Oct 2012 19:09
شان مصطفٰی (ص) میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں

پاکستان اور عالم اسلام میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں امریکہ کا ہاتھ ہے، تحریک بیداری امت مصطفٰی

پاکستان اور عالم اسلام میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں امریکہ کا ہاتھ ہے، تحریک بیداری امت مصطفٰی
اسلام ٹائمز۔ توہین آمیز امریکی فلم کے خلاف کوہاٹ میں جلسہ ہوا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ امریکہ نے مسلمانوں کی دل آزاری کی مہم شروع کر رکھی ہے۔ تحریک بیداری امت مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے چکر کوٹ میں جلسہ ہوا، جس میں مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ امریکہ نے مسلمانوں کی دل آزاری کی مہم شروع کر رکھی ہے۔ شان مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں۔ مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان اور عالم اسلام میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں امریکہ کا ہاتھ ہے جسے عاشقان رسول (ص) ناکام بنا دیں گے۔ جلسے کے دوران شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بھی لگائے۔
خبر کا کوڈ : 207485
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش