0
Tuesday 30 Mar 2010 16:01
لبنان کے صدر مائیکل سلیمان:

اسرائیلی دشمن سے مقابلے کیلئے ملک کو "مزاحمت" کی ضرورت ہے

اسرائیلی دشمن سے مقابلے کیلئے ملک کو "مزاحمت" کی ضرورت ہے
اسلام ٹائمز – العالم نیوز چینل کے مطابق لبنان کے صدر مائیکل سلیمان نے اسلامی مزاحمت کی تحریک حزب اللہ کو صیہونیستی دشمن کے ساتھ مقابلہ کرنے کیلئے ملک کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا: "ہم اپنی آنکھوں کی مانند مزاحمت کی حفاظت کریں گے کیونکہ ہمیں اسکی شدید ضرورت ہے، اسکے علاوہ ہر بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی"۔
وہ لبنانی روزنامے "السفیر" کے نمائندے سے گفتگو کر رہے تھے۔
مائیکل سلیمان نے شام کے ساتھ اپنے تعلقات کو سٹریٹجک قرار دیا اور شام کے صدر بشار اسد کو ایک سچا اور مخلص شخص کہا۔
خبر کا کوڈ : 22792
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش