0
Sunday 28 Apr 2013 08:08

مفتی بشرالدین عالمی علماء اسلام کانفرس میں شمولیت کیلئے تہران روانہ

مفتی بشرالدین عالمی علماء اسلام کانفرس میں شمولیت کیلئے تہران روانہ
اسلام ٹائمز۔ تہران ایران میں منعقد ہونے والی ایک علماء دین اور اسلامی بیداری کانفرنس میں شمولیت کرنے کے لئے جموں و کشمیر مسلم پرسنل لاء بورڈ کے چیئرمین مولانا مفتی بشیر الدین احمد کو مدعو کیا اور اس سلسلے میں مفتی اعظم تہران روانہ ہوئے اور امید ہے کہ وہ عالمی علماء کے ساتھ ساتھ مصر کے مفتی اعظم، شام اور عراق و فلسطین کے مفتی اعظم اور دیگر اعلیٰ علماء کرام اور مفتیان عظام سے ملاقات کریں گے، ایران اور کشمیر کے بائین دیرینہ اور پرانے ثقافتی مذہبی اور تمدنی رشتوں کے بارے میں بھی بات چیت ہوگئی اور عالمی سطح پر رونما ہونے والے بے چینی اور غیر یقینی حالات کے واضح علامات اور اسلامی نقطہ نگاہ کی رو سے اُن کا حل ڈھونڈ نکالنے کی کوشش کی جائیگی۔
خبر کا کوڈ : 258651
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش