0
Monday 8 Jul 2013 23:23

اسرائیل کا ایف 16 جنگی طیارہ بحرالکاہل میں گر کر تباہ

اسرائیل کا ایف 16 جنگی طیارہ بحرالکاہل میں گر کر تباہ
اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کا ایک ایف سولہ جنگی طیارہ بحرالکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جنگی طیارہ ایف سولہ انجن کی خرابی کے باعث بحرالکاہل میں گر کر تباہ ہوا تاہم طیارے میں سوار عملے کے تمام افراد محفوظ رہے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ حادثے کے بعد واقعہ کی اصل صورت حال واضح ہونے تک تمام ایف 15 اور ایف 16 طیاروں کو گرائونڈ کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 280983
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش