0
Friday 25 Oct 2013 14:46

پشاور، سرچ آپریشن کے دوران 24 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور، سرچ آپریشن کے دوران 24 مشتبہ افراد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس اور سیکورٹی فورسز نے پشتخرہ، باڑہ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران پولیس نے پانچ مطلوب ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ سرچ آپریشن میں انیس مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے پکڑے جانے والے افراد سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کا مقصد محرم الحرام سے پہلے شہر میں سیکورٹی انتظامات بہتر بنانا ہے۔
خبر کا کوڈ : 314080
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش