0
Monday 24 Feb 2014 13:59

پشاور، تھانہ فقیر آباد کی حدود میں دھماکہ 2افراد زخمی

پشاور، تھانہ فقیر آباد کی حدود میں دھماکہ 2افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ پشاو ر میں تھانہ فقیر آباد کی حدود میں دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکہ تھانہ فقیر آباد کی حدود میں افغان کا لونی کی گلی نمبر 8 میں گھر کے سامنے ہو ا،واقعہ میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے 40 منٹ بعد بھی ریسیکو اور پولیس اہلکار جائے وقوع پر نہیں پہنچے۔
خبر کا کوڈ : 354898
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش