0
Monday 31 Mar 2014 20:57

پی آئی اے کا کارنامہ،28مسافروں کو پشاور ایئر پورٹ پر چھوڑدیا

پی آئی اے کا کارنامہ،28مسافروں کو پشاور ایئر پورٹ پر چھوڑدیا
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پی آئی اے کا کارنامہ۔اوور بکنگ کی وجہ سے جادہ جانے والے 28 مسافروں کو ائیر پورٹ پر چھوڑ دیا پشاور سے جدہ جانے والے پی آئی اے کی پرواز طیارہ پی کے 735 نے 28 مسافروں کو ائیر پورٹ پر چھوڑ دیا۔مسافروں کا کہنا ہے کہ گھنٹوں انتظار کروانے کے بعد کہا گیا کہ جہاز میں جگہ نہیں ہے،پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ اوور بکنگ کی وجہ سے سیٹیں نہیں مل سکیں تاہم 10 مسافروں کو براستہ کراچی جدہ کیلئے روانہ کر دیا ہے اور باقی 18 مسافروں کی ریزرویشن کر دی گئی ہے ان کو کل پشاور سے روانہ کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ : 367711
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش