0
Wednesday 30 Apr 2014 23:42

پشاور، دہشتگردوں کی فائرنگ سے اطہر عباس زیدی شہید، میت سمیت احتجاج

پشاور، دہشتگردوں کی فائرنگ سے اطہر عباس زیدی شہید، میت سمیت احتجاج
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کی ایک اور کارروائی کے دوران سید اطہر عباس زیدی کو دہشتگردوں نے شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں سید اطہر عباس زیدی حسب معمول روزگار کے سلسلے میں اخون آباد کے علاقہ پھندو روڈ سے گزر رہے تھے کہ دہشتگردوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی، ان کو آٹھ گولیاں لگیں، جس کے نتیجے میں وہ جام شہادت نوش کرگئے۔ شہید کا جنازہ رات 8 بجے کے بعد احتجاجی جلوس کی شکل میں گڑھی خانہ چوک پر لایا گیا، جہاں عوام نے علامتی احتجاجی دھرنا دیا۔ شہید کی نماز جنازہ علامہ ارشاد حسین خلیلی کی اقتداء میں ادا کی گئی، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 378101
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش