0
Saturday 10 Jan 2015 20:57

ملتان، آئی ایس او کے پہلے اجلاس عمومی کا آغاز، یونٹس کی کارکردگی رپورٹ پیش

ملتان، آئی ایس او کے پہلے اجلاس عمومی کا آغاز، یونٹس کی کارکردگی رپورٹ پیش
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کا پہلا اجلاس عمومی برائے سال "تجدید عہد" 2014-2015. کا آغاز جامعہ شہید مطہری چوک قذافی ملتان میں ہو گیا ہے۔ اجلاس عمومی میں ڈویژن بھر کے یونٹ صدر، جنرل سیکرٹریز اور نمائندگان شریک ہیں۔ پہلے اجلاس عمومی میں سالانہ پروگرام کی منظوری اور ڈویژنل کابینہ کی منظوری لی جائے گی۔ اجلاس میں سابق مرکزی اور ڈویژنل صدور سمیت علمائے کرام اور سینیئر احباب شریک ہیں جبکہ اجلاس میں مرکزی صدر تہور حیدری کی شرکت بھی متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ : 431651
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش