0
Sunday 10 May 2015 00:23

گلوبل نیٹ ورک کی سلامتی کی حفاظت، روس اور چین کا تعاون پر اتفاق

گلوبل نیٹ ورک کی سلامتی کی حفاظت، روس اور چین کا تعاون پر اتفاق
اسلام ٹائمز۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو میں روسی حکومت نے ایک پروجیکٹ منظور کیا ہے جس کے تحت وہ چین کے ساتھ گلوبل نیٹ ورک کی سلامتی کی حفاظت کے لئے اس سے تعاون کرے گا۔ روسی وزارت خارجہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ چین کے ساتھ اس سلسلے میں مزاکرات کرے اور ایک معاہدہ پر دستخط کرے، دستاویز میں اس بات پر توجہ دلائی گئی ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت، سماجی و معاشی حالات میں عدم استحکام اور قومی و مذہبی بنیادوں پر اختلاف کو ہوا دی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 459649
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش