0
Tuesday 7 Jul 2015 21:14

حکومتی اقدامات غیر سنجیدہ اور نمائشی ہیں، سردار ظفر حسین

حکومتی اقدامات غیر سنجیدہ اور نمائشی ہیں، سردار ظفر حسین
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی فیصل آباد کے رہنما سردار ظفر حسین، عظیم رندھاوا، رانا وسیم احمد اور رائے اکرم کھرل نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اگر حکمران ملک میں بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر جنگی بنیادوں پر کام کرتے تو عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات دلائی جا سکتی تھی، حکمرانوں کی غیر سنجیدگی سے واضح ہو گیا ہے۔ حکومتی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جماعت اسلامی فیصل آباد کے ضلعی امیر سردار ظفر حسین کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے باقی ماندہ دور اقتدار میں بھی بجلی کا مسئلہ حل نہیں کر سکے گی، حکومت محض نمائشی اقدامات سے عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 472171
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش