0
Thursday 16 Jun 2016 18:54

فلاحی تنظیموں کو حضرت خدیجتہ الکبری کی سیرت اور اسوۃ کو پیش نظر رکھنا چاہیئے، علامہ عباس کمیلی

فلاحی تنظیموں کو حضرت خدیجتہ الکبری کی سیرت اور اسوۃ کو پیش نظر رکھنا چاہیئے، علامہ عباس کمیلی
اسلام ٹائمز۔ سربراہ جعفریہ الائنس پاکستان و فیتھ علامہ عباس کمیلی کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان میں مخیر حضرات بڑھ چڑھ کر خیرات کرتے ہیں اس جزبے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فلاحی تنظیمیں بھی بڑھ چڑھ کر فلاحی کام دینے کی بھاگ دوڑ میں لگی رہتی ہیں ان فلاحی تنظیموں کو حضرت خدیجتہ الکبری کی سیرت اور اسوۃ کو پیش نظر رکھنا چائیے جنہوں نے مشکل ترین دور میں بے مثال فلاحی کام کیا اور تمام مسلمانوں کی تنہا کفالت کی صرف اور صرف اپنے مال سے، اور کسی کے آگے اس کار خیر کے لئے ہاتھ نہیں پھیلایا اس لئے نیکی اور بھلائی کے کاموں میں کوئی بھی ان سے بازی نہیں لے جا سکا۔
خبر کا کوڈ : 546413
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش