0
Sunday 19 Mar 2017 20:05

اسد قیصر کیخلاف خط کس نے لکھا؟ عمران خان

اسد قیصر کیخلاف خط کس نے لکھا؟ عمران خان
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسد قیصر کے خلاف نیب نے کوئی ایکشن نہیں لیا پھر خط کس نے لکھا؟ اس معاملے پر اسد قیصر کو قانونی چارہ جوئی کرنی چاہیے۔ عمران خان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ اسد قیصر کے خلاف موٹو گینگ نے کارروائی کروائی، پاناما کے معاملے پر جھوٹ بولا گیا، پہلے کہا مریم کا نام نہیں، بعد میں ثابت ہوگیا کہ مریم بھی پاناما والوں میں شامل ہے۔ عمران خان نے شریف برادران پر ٹیکس کے پیسوں سے 25 ارب روپے کے اشتہارات شائع کروانے کا بھی الزام لگایا۔
خبر کا کوڈ : 619728
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش