0
Thursday 23 Nov 2017 23:38

کراچی میں گزشتہ چند روز کے مقابلے میں سردی کی شدت مزید اضافہ

کراچی میں گزشتہ چند روز کے مقابلے میں سردی کی شدت مزید اضافہ



اسلام ٹائمز۔ شمالی اور شمال مشرقی سرد اور خنک ہواؤں کی وجہ سے کراچی میں سردی بڑھنے لگی، آج جمعرات کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوائیں ماند پڑنے اور دوسری سمت سے مسلسل سرد ہوائیں چلنے کے باعث صبح کے اوقات میں گزشتہ چند روز کے مقابلے میں سردی کی شدت مزید بڑھ گئی، بدھ کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آج مزید ایک ڈگری کمی سے شہر کا درجہ حرارت 10 ڈگر ی سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 685358
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش