0
Friday 9 Feb 2018 01:45

شمالی وزیرستان، ڈرون حملے میں ٹی ٹی پی کا نائب امیر سجنا محسود ہلاک

شمالی وزیرستان، ڈرون حملے میں ٹی ٹی پی کا نائب امیر سجنا محسود ہلاک
اسلام ٹائمز۔ پاک افغان سرحد پر امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے نائب امیر سجنا محسود سمیت دو افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ شمالی وزیرستان میں ہوا، جس کے نتیجے میں ہلاکتیں پیش آئیں۔ حملے میں سجنا محسود کے علاوہ ایک اور شخص کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے، تاہم ان کی شناخت نہیں کی جاسکی۔ واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع ہونے کے ساتھ ڈرون حملوں میں بھی تیزی آئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 703353
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش