0
Monday 21 May 2018 10:27

فاروق خان حکومت کے دن گنے جا چکے، بیرسٹر سلطان

فاروق خان حکومت کے دن گنے جا چکے، بیرسٹر سلطان
اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اگلے الیکشن میں بھمبر کی تینوں سیٹیں جیتے گی، فاروق خان حکومت کے دن گنے جا چکے، دھاندلی کی پیداوار حکومت زیادہ دیر نہیں چلا کرتی، آزاد کشمیر حکومت کا کاؤنٹ ڈائون شروع ہو چکا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برنالہ میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ افطار ڈنر سے سیکرٹری سوشل میڈیا عمر شہزاد نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر انعام الحق، چوہدری ریاض، چوہدری رئوف کاشر، چوہدری مرید، چوہدری صدیق اور دیگر بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 726229
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش