0
Tuesday 14 Aug 2018 10:26

مظفر آباد کیلئے چھوٹے ڈیم بنائے جائیں، چوہدری یاسین

مظفر آباد کیلئے چھوٹے ڈیم بنائے جائیں، چوہدری یاسین
اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یاسین نے توجہ دلاؤ نوٹس کے ذریعے ایوان میں موثر آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ نیلم جہلم سے بجلی کی ضروریات پوری ہوں گی، معاہدہ کرتے وقت یہ فیصلہ ہوا تھا کہ چھوٹے چھوٹے ڈیم بنائے جائیں گے تاکہ یہاں مظفرآباد شہر جیسی گنجان آبادی کو پانی کی قلت کا سامنا نہ کرنا پڑے لیکن ابھی تک چھوٹے ڈیموں کو بنانے کیلئے واپڈا کی جانب سے اقدامات نہیں ہوئے، مظفرآباد شہر کی آبادی 7لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے، پانی کی ضروریات پورا کرنے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 744488
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش