0
Tuesday 28 Aug 2018 07:56

جنسی استحصال سے متعلق خط پر پوپ کا خاموش رہنے کا اعلان

جنسی استحصال سے متعلق خط پر پوپ کا خاموش رہنے کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ پوپ فرانسس نے ویٹیکن کے سابق سفارتکار کی جانب سے استعفیٰ دینے کے مطالبے پر ردعمل دینے سے انکار کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ بچوں کے جنسی استحصال کے معاملے پر خاموش رہیں گے۔ آرچ بشپ کارلو ماریا ویگانو نے ان پر امریکی کارڈینل کی جانب سے جنسی استحصال کے معاملے کی پردہ پوشی کا الزام بھی عائد کیا۔ صحافیوں نے آئر لینڈ سے رون واپسی پر پوپ سے ان الزامات سے متعلق سوال کیا، ان کا کہنا تھا کہ وہ آرچ بشپ ویگانو کی جانب سے 11 صفحات پر مبنی اس خط کے جواب میں ایک لفظ بھی نہیں کہیں گے۔
خبر کا کوڈ : 746586
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش